امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ امریکی طیارہ حادثہ کے جائے مقام سے دو اہلکاروں کی لاشیں مل گئی ہیں۔ امریکی فوج نے بدھ کے روز بتایا کہ پیر کو افغانستان کے مشرقی صوبہ غزنی میں امریکی طیارے کے تباہ ہونے والے مقام سے منگل کو دو اہلکاروں کی لاشیں تلاش کر لی گئی ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024