امریکہ میں پہلی بار سرکاری ملازمین کو بچے کی ولادت پر 12 ہفتے کی چھٹی تنخواہ کے ساتھ دی جائے گی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اس چھٹی کا اطلاق رواں سال اکتوبر سے کیا جائے گا۔ امریکہ میں بہت سے لوگ اس خیال کے حامی ہیں کہ اس کا فائدہ غیر سرکاری ملازمین کو بھی ملنا چاہیئے۔واضح رہے کہ دسمبر میں امریکی صدر نے نیشنل ڈیفنس اینڈاوتھرائزیشن ایکٹ پر دستخط کئے تھے جس میں نئی فیملی لیو مراعات بھی شامل ہیں۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024