شہباز شریف کا مرحوم شاہ احمد نورانی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
لندن (آئی ا ین پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا مرحوم شاہ احمد نورانی کی اہلیہ، شاہ انس نورانی اور شاہ اویس نورانی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔