معروف ریڈیو کمپئیر شوکت خورشید کیانی کے چچا انتقال کر گئے
راولپنڈی (جنرل رپورٹر)معروف ریڈیو کمپئیر شوکت خورشید کیانی کے چچا محمد اختر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں،مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز شام ساڑھے سات بجے ادا کی گئی ،مرحوم ائیر پورٹ ہائوسنگ سوسائٹی سیکٹر 2گلی نمبر 19 مکان نمبر 433 میں رہائش پذیر تھے ۔