بسلسلہ شہادت بی بی فاظمہ زہرہ ؑ کے سلسلے میں مجلس عزا
راولپنڈی(جنرل رپورٹر)بسلسلہ شہادت بی بی فاظمہ زاہرہ ؑ کے سلسلے میں مجلس عزاء و مرکزی ماتمی جلوس و تعزیہ شبیہ مزار جنت البقیع 3جمادی الثانی29جنوری بروز بدھ رات 9 بجے برمقام پیر سید مردان علی شاہ کاظمی المشہدی مرحوم گلی نمبر37 مکان نمبرZ/408ڈھوک رتہ راولپنڈی روحانی شرکت بانی جلوس و عزادارباوا سید شاہ حسین کاظمی المشہدی مرحوم زیر انتظام سید شاہ حسن کاظمی ،سید نثار حسین کاظمی ،سید وقار حسین کاظمی ،سید صدا حسین کاظمی سیدیادگار حسین کاظمی منعقد ہو گی،