کراچی شہر میں سائبرین ہواؤں کا راج ہے البتہ شہر کا موسم ٹھنڈا اور خشک رہے گا۔
بدھ کو محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج کم سے کم درجہ حرارت12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،سردی کی یہ لہر یکم فروری تک برقرار رہےگی۔
کراچی میں آج حدِ نگاہ 5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ کراچی کا موسم 29 فروری تک ٹھنڈا رہے گا۔