محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بعض حصوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اورپہاڑو ں پربرفباری کاامکان ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024