تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں 9 سالہ طالبعلم اغوا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں 9 سالہ طالبعلم اغواء کرلیا گیا صاحب زادہ نے پولیس کو برتایا کہ رتہ امرال میں مدعی کا بیٹا عدیل سکول جانے کیلئے گھر سے گیا جسے دو افراد نے اغواء کرلیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔