سائیں میراں بخش کے عرس کی تقریبات آج شروع ہونگی
راولپنڈی (نیوزڈیسک)دو روزہ عرس مبارک الحاج سائیں میراں بخش رح کی تقریبات آج صبح 11 بجے دربار عالیہ کلیام شریف میں شروع ہو رہی ہیں اختتامی دعا سائیں شعبان فرید سجادہ نشین دربار عالیہ کلیام شریف کرائیں گئیں۔