ٹڈی دل ، لکڑی ، فصلوں ، سبزیوں اور باغات کیلئے نہایت خطرناک ہے:رانا قربان علی
فیروزوالہ (نامہ نگار) اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت تحصیل فیروزوالہ رانا قربان علی خان نے کہا ٹڈی دل ، لکڑی ، فصلوں ، سبزیوں اور باغات کے لیے ایک نہایت خطرناک کیڑا ہے۔ زمینداروں کو فصلوں کو بچانے کیلئے ڈرم، ڈھول ،کریکر اور پٹاخے استعمال کریں۔