رچنا ٹاؤن کے مکینوں کا بجلی کی اوور بلنگ پر شدید احتجاج
فیروزوالہ ( نامہ نگار) رچنا ٹائون میں صارفین پر بھاری بل ڈال کر ان کی چیخیں نکلوا دی جس پر شہری سراپا احتجاج بن گئے ۔ صارفین کی شکایات سننے کو کوئی تیار نہ ہے۔ جس سے شہری دفاتر کے چکر لگا کر تھک چکے ہیں فیروزوالہ کے صارف رحمت علی بنگش کو 118یونٹ کا بل 2000بنا کر ڈال دیا گیا۔