تلاش ورثاء
لاہور (پ۔ر) لاہور کے مختلف علاقوں سے ملنے والی نعشیں جن میں جی ٹی روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی اور بعد میں میو ہسپتال میں انتقال کر جانے والی 70 سالہ نامعلوم خاتون اور راوی روڈ حادثہ میں ہلاک ہونے والے 35 سالہ نامعلوم شخص کی نعش سمیت 2 عدد افراد کو عبیر ویلفیئر ٹرسٹ نے سپرد خاک کر دیا ہے۔ ورثہ، عبیر ویلفیئر ٹرسٹ، 97 جی ٹی روڈ شاہدرہ رابطہ کریں۔ فون 3791197۔