رکنی قومی ٹیم ایشین انڈو اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے آج روانہ ہوگی
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی 5 رکنی قومی ٹیم ایشین انڈو اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے آج صبح ایران کیلئے روانہ ہوگی، 5 رکنی ٹیم میں نوکر حسین، محبوب علی، نوشاد بھٹی، ندیم بشیر اور تنویر عباس شامل ہیں۔