ساڑھے 7ہزار ،25ہزاروالے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی
لاہور( این این آئی )ساڑھے 7ہزار اور25ہزار والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی ۔ ساڑھے 7ہزار روپے مالیت کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار روپے کے 1696ہیں۔