اٹک، ٹریفک حادثہ دو افراد ٹرالی تلے د ب گئے،ایک کی حالت تشویشناک
سنجوال کینٹ(نامہ نگار) پو لیس لا ئن اٹک کے قریب سپرٹنڈنٹ ڈا کخانہ جا ت اورایکسئین واپڈا کے دفاتر کے سا منے ٹریفک حادثہ دو افراد ٹرالی تلے د ب گئے ٹریکٹر ڈرائیور کی حالت تشویشناک ہسپتال منتقل حادثہ ٹریکٹر کا ٹائر نکل جانے کے باعث پیش آیازخمیوں کو ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122 ڈاکٹرمیاں محمد اشفاق نے اپنی زیر نگرانی ہسپتال منتقل کیا ۔