شراب فروش گرفتار،قبضے سے206بو تل شراب بر آمد
اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) سی آئی اے پولیس نے شراب فروش گرفتارکرکے اس سے206بو تل شراب بر آمدکرلی ایس پی انویسٹی گیشن زبیر احمد شیخ نے شراب فروشی میں ملوث ملزمان کی گرفتار ی کا ٹاسک ڈی ایس پی سی آئی اے محمد اشرف شاہ کی زیر نگرانی ٹیم کو دیاجس نے تھا نہ آ بپا رہ کے علا قہ سیکٹر جی سیو ن ٹو سے ملزم جنید عرف ساجد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے شراب کی یہ کھیپ بر آمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔