فیروزوالہ سے اغواء ہونے والی خاتون بازیاب ، عدالت نے والدین کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی
فیروزوالہ (نامہ نگار) سرکل پولیس نے چند روز قبل اغوا ہونے والی خاتون (ب) کو برآمد کرکے اسے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کرکے اس کی درخواست پر اسے والدین کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔