فیس بک نے عالمی مہم ”کشمیر گلوبل کمپین“ کا صفحہ بھارت میں بلاک کر دیا
سرےنگر‘لندن (کے پی آئی) سماجی رابطوں کی سب سے مقبول وےب سائٹ ”فےس بک“ نے کشمےر کے حوالے سے عالمی مہم ”کشمےر گلوبل کمپےن“ کا صفحہ بلاک کردےا ہے۔ ےہ مہم برطانےہ مےں مقےم کشمےرےوں نے شروع کی ہے جس کا مقصد مسئلہ کشمےر کے حوالے سے آگاہی پےدا کرنا تھا۔ کشمےر گلوبل کے بلاک شدہ صفحے پر لکھا ہے کہ ”ےہ مواد بھارت مےں دستےاب نہےں ہے۔ آپ ےہ مواد نہےں دےکھ سکتے کےونکہ مقامی قوانےن ہمےں ےہ دکھانے کی اجازت نہےں دےتے ہےں۔“ےہ مہم اےک گاڑی پر نصب اےک ڈےجےٹل ہورڈنگ کے ذرےعے چلائی جارہی ہے جو دوہفتوں تک لندن کے 13مقامات سے گزرے گی۔ ہورڈنگ پر لکھا ہے کہ”بلےڈنگ پےراڈائز، جہاںبے حرمتی اےک ہتھےار ہے۔ ہزاروں کشمےری خواتےن متاثر ،ستر سالہ قبضہ، اقوام متحدہ کی 1948ءکی قراردادوں کے مطابق حق خودارادےت کی خلاف ورزی، عالمی برادری کارروائی کرے، کشمےرکو فےصلہ کرنے دو وغےر ہ وغےرہ“،
فیس بک/ صفحہ بلاک