پاکستان عالمی امن کی بحالی کیلئے اقوام متحدہ امن مشن کا حصہ رہے گا،ملیحہ لودھی کا ٹویٹ
نیو یارک (آئی این پی ) قوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کانگو میں پاکستانی فوجی اہلکارکی شہادت پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن کی بحالی کیلئے اقوام متحدہ امن مشن کا حصہ رہے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کانگو میں پاکستانی فوجی اہلکارکی شہادت پراظہارافسوس کیا اور کہا کہ پاکستان عالمی امن کی بحالی کیلئے اقوام متحدہ امن مشن کا حصہ رہے گا۔
ملیحہ