میپکو میں میٹر ریڈرز کی ترقی کےلئے محکمانہ امتحان کے نتائج جاری
ملتان (لیڈی رپورٹر) ملتان الےکٹرک پاورکمپنی (مےپکو) رےجنل ٹرےننگ سنٹر نے مےٹررےڈر سے مےٹرسپروائزرIIعہدے پر ترقی کے محکمانہ ترقی امتحان کے نتائج جاری کردئےے ہےں جس کے مطابق پروموشن ٹرےننگ مےں شامل تمام 25مےٹررےڈرز نے کامےابی حاصل کرلی ہے ۔ کامےاب ہونے والے مےٹررےڈرز مےں صفدر احمد، محمد ارشد، محمد قےصر، محمدافضل، فےصل نور، منظوراحمد، شکےل احمد، برکت اللہ، محمد دےن، امجد علی، اللہ دتہ، ذےشان احرار، عبدالرحےم، منورحسےن، عطاءمحمد، سہےل افضل، شاہد اقبال،اخترحسےن، طارق منظور، محمد موسیٰ، محمد رمضان، حاجی احمد، رانا محمد امےن، محمد سرفراز اور محمد افضل شامل ہےں ۔
نتائج کا اعلان