نواز شریف عوام کے دلوں میں بستے ہیںنکالا نہیں جاسکتا، احمد یار ہنجرا
کوٹ ادو(خبر نگار)صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد ےار ہنجراءنے کہاہے کہ نواز شریف عوام کے دلوں میں بستے ہیں جن کو کبھی نکالا نہیں جا سکتا،مسلم لیگ ن ترقی، خوشحالی، اقتصادی بحالی اور دہشت گردی کے خاتمہ پر مبنی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے،حلقہ کی غیور عوام نے سازشی عناصر، نفرت اورکھوکھلے دعوﺅں کی سیاست کرنے والوں کو ہمیشہ کیلئے مسترد کر دیاہے،الیکشن2018میںعوام کی زیادہ طاقت کے ساتھ اقتدار میں آکر مخالفین کی سازشیں ناکام بنائیں گے، ان خےالات کا اظہار انہوں نے ہنجراءہاﺅس پر میڈےا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ ساڑھے4سالہ دور اقتدار میںمسلم لیگ ن کی حکومت نے اربوں روپے کے ترقیاتی کام کیے ہیں۔
احمد یار ہنجرا