بچوں میں تکنیکی مہارت اور صلاحتیں قابل دیدہیں ،ا فضل حسین جعفر ی
کلر سیداں(نامہ نگار)جے کے اے پا کستا ن کر ا ٹے کے چیئر مین ا فضل حسین جعفر ی نے کہا ہے کہ بچوں میں تکنیکی مہارت اور صلاحتیں قابل دیدہیں چھوٹی بچیوں کی کراٹے میں دلچسپی خوش آئین بات ہے پر و یز ا قبا ل کی علا قہ کلر سید اں میں کر ا ٹے کے لیے خد ما ت قا بل تعر یف ہیں ا ن سے تر بیت حا صل کر نے و ا لے بچو ں ا و ر بچیو ں نے نہ صر ف پا کستا ن بلکہ غیر مما لک میں بھی کلر سید اں کا نا م ر و شن کیاا ن خیا لا ت کا ا ظہا ر ا نہو ں نے تقسیم پرومشن بیلٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر پرویز اقبال وکی،رجہ تنویر ،نئیر جمال،راجہ آصف،بابر سیٹھی ،انتصار قریشی اور دیگر بھی موجود تھے۔