امن مشن میں درجنوں افراد شامل
سبی(نامہ نگار) سبی کی سیاسی شخصیات امان اللہ ڈومکی‘ عبد الستار شبیر احمد صدیقی‘ اسد خان سیلاچی‘ محمد اشتیاق‘ اعجاز احمد لغاری نے ساتھیوں سمیت امن مشن برائے بین المذاہب و ہم آہنگی پاکستان میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے نذاکت علی تالپور‘ محمد محرم ڈومکی اور ظفر اللہ ڈومکی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔