برآمدات میں 14 فیصد کمی تشویشناک ہے: ملک طاہر جاوید

29 جنوری 2016

لاہور (کامرس رپورٹر) ویب کوپ پنجاب کے چیئرمین ملک طاہر جاوید نے کہا ہے برآمدات میں 14 فیصد کمی تشویشناک ہے ۔ اس کمی کو دور اور برآمدات میں اضافہ کیے بغیر ملکی زر مبادلہ کی صورت حال درست نہیں ہو سکے گی ۔