ملائیشیا میں حلال ایکسپو آج سےشروع‘ پاکستانی وفد بھی شریک

29 جنوری 2016

لاہور (پ ر) یو ایس ایڈ، یو ایس پاکستان پارٹنر شپ فار ایگریکلچرل مارکیٹ ڈویلپمنٹ کی شراکت سے ملائیشیا میں آج سے شروع ہونے والے ساتویں پنانگ انٹرنیشنل حلال ایکسپو میں پاکستانی وفد شرکت کر بھیج رہا ہے یو ایس ایڈ کی طرف سے اس ایکسپو میں پاکستانی وفد کی شرکت کا مقصد پاکستانی زرعی برآمد کنندگان کو دوسرے ممالک میں موجود اعلیٰ ترین مارکیٹوں سے منسلک کرنا ہے۔