قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک پینٹا گون کا تصاویر شائع کرنے کا اعلان

29 جنوری 2016

واشنگٹن(نیٹ نیوز) پینٹا گون نے امریکی حراستی مراکز میں قیدیوں کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک سے متعلق تصاویر شائع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکن سول لبرٹیز یونین نے کہا ہے کہ پینٹا گون نے مذکورہ تصاویر میں سے198جمعہ 29جنوری تک آن لائن شائع کرنے کا وعدہ کیا ہے۔