سویڈن کا 80 ہزار تارکین وطن کو بیدخل کرنے کا اعلان

29 جنوری 2016

جنیوا (نوائے وقت رپورٹ) یورپ میں شامی پناہ گزینوں کیلئے جذبات وقتی اور باسی کڑھی کا ابال ثابت ہوئے ،سویڈن نے 80 ہزار تارکین وطن کو ملک سے بے دخل کرنے کا اعلان کیا ہے۔