زکا وائرس سے40لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ‘ اوباما کی احتیاطی تدابیر کی ہدایت

29 جنوری 2016
زکا وائرس سے40لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ‘ اوباما کی احتیاطی تدابیر کی ہدایت

نیو یارک(نمائندہ خصوصی) عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے زکا وائرس کے خطر ناک حد تک پھیل جانے کے پیش نظر ایک ہنگامی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امریکہ میں زکا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد30سے 40لاکھ ہو سکتی ہے،اوباما نے احتیاطی تدابیر ڈھوندنے کی ہدایت کردی۔