این اے 218 مٹیاری سے ضمنی الیکشن میں مخدوم سعیدالزمان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

29 جنوری 2016

اسلام آباد (آئی این پی) الیکشن کمیشن نے این اے 218 مٹیاری سے ضمنی الیکشن میں کامیاب مخدوم سعید الزمان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مخدوم سعید الزمان این اے 218 مٹیاری سے ضمنی الیکشن میں کامیاب ہوئے تھے۔