لیبیا میں رکن پارلیمنٹ اغوا

29 جنوری 2016

بن غازی(اے ایف پی)لیبیا کے مشرقی شہر تبروک سے رکن پارلیمنٹ محمد الرعد کو اغواء کر لیا گیا، یورین اہلکار نے رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔