یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب لاہور باسکٹ بال اور ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لیں

29 جنوری 2016
یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب لاہور باسکٹ بال اور ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لیں

لاہور (نمائندہ سپورٹس) یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب لاہور نے آل پاکستان انٹرورسٹی باسکٹ بال اور ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ باسکٹ بال فائنل میںپنجاب یونیورسٹی کو ہرایا۔ ریسلنگ میں8گولڈ میڈل جیتے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر سہیل افضل اور پٹروریکٹر ڈاکٹر محمد ظفراللہ نے انعام سے نوازا۔