شعیب ملک کے اپنی پہلی محبت کے بارے میں حیران کن انکشافات

29 جنوری 2016
شعیب ملک کے اپنی پہلی محبت کے بارے میں حیران کن انکشافات

لاہور(آئی این پی)آل راؤنڈر شعیب ملک نے پہلی محبت کو خط لکھنے کا انکشاف کر کے حیران کر دیا ہے۔ شعیب ملک نے انکشاف کیا کہ انہوں نے چھوٹی عمر میں کزن کو کچی پنسل سے محبت نامہ لکھا اور وہ صفحہ پھاڑ کر اسے دینے کیلئے گھر کی جانب چل پڑے تاہم ان کی بہن نے محبت نامہ پڑھ کر انہیں پکڑ ا اور دو تھپڑ لگانے کے بعد سمجھایا کہ انہوں نے خراب حرکت کی ہے۔ اب بھی جب مذکورہ کزن سے ملاقات ہوتی ہے تو وہ اس محبت نامے سے متعلق شکوہ ضرور کرتی ہے۔ 

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...