قومی ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل آج ہو گا

29 جنوری 2016

لاہور (نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر)قومی ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل آج نیشنل بنک اور اسلام آباد ریجن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب لاہور باسکٹ بال اور ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لیں
لاہور (نمائندہ سپورٹس) یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب لاہور نے آل پاکستان انٹرورسٹی باسکٹ بال اور ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ باسکٹ بال فائنل میںپنجاب یونیورسٹی کو ہرایا۔ ریسلنگ میں8گولڈ میڈل جیتے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر سہیل افضل اور پٹروریکٹر ڈاکٹر محمد ظفراللہ نے انعام سے نوازا۔