انگریزی فلم ’’دی فائنسٹ آوورز‘‘ 5 فروری سے پاکستان میں ریلیز کی جائیگی
؎لاہور(کلچرل رپورٹر) ہالی ووڈ فلم ’’ دی فائنسٹ آورز‘‘پانچ فروری کو پاکستان میں ریلیز کی جائے گی۔کریک کلیسپی کی ڈ ائر یکشن میں بننے والی فلم کی کہانی برطا نو ی جہاز کو پیش آنے والے حادثے کے گرد گھومتی ہے جس میں امریکی کوسٹ گارڈجہازمیں پھنسے مسافروں کو بچانے کیلئے کوشش کرتے ہیں۔اداکار کرس پائن مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔