استاد سلامت علی خان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے محفل موسیقی یکم فروری کو ہو گی

29 جنوری 2016

لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستان ٹیلی ویژن لاہور سینٹر استاد سلامت علی خاں (مرحوم) کی فنی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے یکم فروی کو محفلِ موسیقی کا انعقاد کریگا۔