خوشحالی کی قیمت

29 جنوری 2016

میں ضروری سمجھتا ہوں کہ زمینداروں اور سرمایہ داروں کو متنبہ کر دوں۔ اس طبقے کی خوشحالی کی قیمت عوام نے ادا کی ہے۔ کیا آپ نے سوچا کہ کروڑوں لوگوں کا استحصال کیا گیا ہے اور اب ان کیلئے دن میں ایک بار کھانا حاصل کرنا بھی ممکن نہیں رہا۔
(اجلاس مسلم لیگ‘ دہلی 24 مارچ 1943ء