ابن خلدون

29 جنوری 2016

وہ جس کے ہاتھ میں سب کچھ ہے وہ ہم سے اور ہماری دنیا سے بے تعلق تو نہیں وہ کہتا ہے مجھی سے دعا کرو میں تمہاری دعا کوسنتا ہوں اور اس کو قبول کرتا ہوں۔ زندگی کیا ہے؟ ایک مسلسل دعا ہے۔ اس نکتے کو دو شخص خوب سمجھے‘ ابن خلدون اور ابن عربی۔
(’’اقبال کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم‘‘)