کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک

29 جنوری 2016

فیروز والہ (نامہ نگار) بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا بتایا گیا ہے کہ لاہور روڈ کی آبادی ٹول پلازہ کے قریب ایک شخص اللہ دتہ اپنے گھر میں بجلی کی موٹر درست کر رہا تھا کہ اچانک اس کا ہاتھ تار سے چھو جانے کے باعث وہ کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...