مسلسل غیر حاضری، قواعد کی خلاف ورزی پر 2 ٹریفک وارڈنز برطرف

29 جنوری 2016
مسلسل غیر حاضری، قواعد کی خلاف ورزی پر 2 ٹریفک وارڈنز برطرف

لاہور (سٹاف رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر لاہوطیب حفیظ چیمہ نے ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر ہونے اور محکمانہ قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے ٹریفک وارڈنز راشداور عبدالقدوس کو نوکری سے برطرف کردیا انہوں نے کہا کہ محکمانہ فرائض میں غفلت، لاپرواہی اور غیر حاضر ہو نیوالے ٹریفک وارڈنز سے کوئی رعایت نہیں بر تی جائے گی جبکہ محنت ،لگن اور خوش اسلوبی سے فرائض سر انجام دینے والے ٹریفک وارڈنز کی محکمہ قدر کرتا ہے۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...