شفیق آباد: گھر میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا

29 جنوری 2016

لا ہور (نامہ نگار)شفیق آ با د کے علا قہ میں ایک گھر میںشا رٹ سر کٹ کے باعث آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا ہے ۔بتا یاجاتا ہے کہ شفیق آ با د کے علا قہ منشی با غ لد ھا میں احسن کے گھر میں شا رٹ سر کٹ کے با عث آ گ لگ گئی ۔جس سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا ہے ۔