پولیس کا سرچ آپریشن، افغانیوں سمیت 25 مشتبہ افراد گرفتار

29 جنوری 2016
پولیس کا سرچ آپریشن، افغانیوں سمیت 25 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور (نامہ نگار) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے 11 افغان باشندوں سمیت 25مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران لوگوں کے شناختی کوائف چیک کیے۔اس دوران شناختی کوائف مکمل نہ ہونے پر 25مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...