مختصر عدالتی خبریں

29 جنوری 2016

لاہور؍ فیروز والہ (اپنے نامہ نگار سے+ نامہ نگار) نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال کے ملازم علی اعجاز اور اس کے ساتھی ملزمان کے خلاف ادویات چوری کیس میں تین روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ ٭ عطائی کو بغیر لائسنس کے ادویات فروخت پر سال قید اور تیس ہزار روپے جرمانہ کی سزا ۔٭ دو لیسکو اہلکاروں وقاص اور نعمان کیخلاف غیر قانونی مانیٹرنگ کے مقدمہ میں ان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ۔ ٭منشیات کے مقدمات میں ملوث 4 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر مجموعی طور پر 27 سال 4 ماہ قید ایک لاکھ 10 ہزار جرمانہ٭ تحصیل فیروز والہ میں 4 مجرموں کو چودہ ماہ قید، جرمانہ۔

مختصر عدالتی خبریں

لاہور ( اپنے نامہ نگارسے)سیشن عدالت نے تین بچے والد سے لیکر ماں کے حوالے کر ...