معلمات اور طالبات کا دورہ ایوان کارکنان تحریک پاکستان

29 جنوری 2016

لاہور (خصوصی رپورٹر) دی ٹرسٹ ہائی سکول مناواں کی معلمات اور طالبات نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان شاہراہِ قائداعظمؒ کا مطالعاتی دورہ کیا۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ ٹےکنےکل ٹرےننگ انسٹےٹےوٹ گلبرگII‘ مدرسہ جمال القرآن گلی نمبر 8 مصطفی آباد‘ جامعہ رحمت ٹاﺅن شپ‘ مدرسہ بسم اللہ محمدےہ ونڈالہ روڈ شاہدرہ میں دو قومی نظریے پر لیکچرز دیئے۔