مسلم لیگ (ن) کی طرف سے مخصوص نشستوں کیلئے ٹکٹ آج جاری ہونگے

29 جنوری 2016

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مخصوص نشستوں کے لئے امیدواروں کو گذشتہ روز پارٹی ٹکٹ جاری نہیں کئے گئے۔ ترجمان کے مطابق ٹکٹ آج جمعہ کو جاری کئے جائیں گے تاکہ امیدوار انہیں جمع کروا دیں۔