نفیس زکریا دفتر خارجہ کے نئے ترجمان مقرر آئندہ ہفتے چارج سنبھالیں گے

29 جنوری 2016

اسلام آباد(آئی این پی) دفتر خارجہ کیلئے نفیس زکریا کو نیا ترجمان تعینات کر دیا گیا،نفیس زکریا آئندہ ہفتے چارج سنبھال لیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کو نفیس زکریا جو کہ ڈی جی سائوتھ ایشیا برطانیہ میں ڈپٹی ہائی کمشنر کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں اب انہیں ترجمان دفتر خارجہ کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ نفیس زکریا آئندہ ہفتے ترجمان دفتر خارجہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیں گے۔ نفیس زکریا موجودہ ترجمان قاضی خلیل کی جگہ پر تعینات ہوں گے۔ 

نئے ترجمان