لورا لائی: 6 افراد لاپتہ

29 جنوری 2016

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) لورا لائی کے علاقے کنوبی سے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت سمیت 6 افراد لاپتہ ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اور ان کے ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

لورا لائی