دوفریج اٹھاکرزیادہ فاصلہ طے کرنے کا عالمی ریکارڈ

29 جنوری 2016

روم (نیٹ نیوز) مشہور زمانہ امریکی ٹیلی ویژن سیریز گیم آف تھرونز کے اداکار ہافتھر جورنسن نے 2 فریج اٹھا کر سب سے زیادہ فاصلہ طے کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ ایک رئیلٹی شو کے دوران ہافتھر جورنسن کا مقابلہ سال 2014ءمیں سٹرانگ مین کا ٹائٹل حاصل کرنے والے زیڈرانوس کے ساتھ تھا۔، مقابلے میں حصہ لینے والے دونوں بلڈرز کو 2 فریج کندھوں پر اٹھا کر 20میٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔