تنزانیہ : نیشنل پارک میں سفید زرافہ لوگوں کی توجہ کا مرکز

29 جنوری 2016

عروشا (نیٹ نیوز) تنزانیہ کے نیشنل پارک میں موجود سفید زرافے کی موجودگی نے انٹرنیٹ صارفین سمیت ماہرین کی توجہ بھی اپنی جانب کھینچ لی ہے،جی ہاں یہ سفید زرافہ دراصل لیوسزم بیماری میں مبتلا ہے، جس سے بدن میں خاص رنگ نہیں بنتا۔تنزانیہ کے تیر نگائر نیشنل پارک میں موجود15 ماہ کے اس زرافے کا نام اومو رکھا گیا ہے۔