دنیا کی سب سے بڑی لاٹری جیتنے والے دوسرے شخص کا نام سامنے آ گیا، امیر ترین برطانویوں میں شمار ہو گا
لندن (ویب ڈیسک) دنیا کے مہنگے ترین لوٹو لاٹری ٹکٹ جاری کرنے والے ادارے کیمیلوٹ نے تصدیق کی ہے کہ بالآخر تین ہفتوں کے بعد تسلیم شدہ نمبرز سامنے آ گئے ہیں۔ لاٹری جیتنے والا شخص کا شمار اب برطانیہ کے امیر ترین شہریوں میں ہو گا کیونکہ اس لاٹری کی قیمت 33 ملین پاﺅنڈ ہے جو پاکستانی کرنسی میں5 ارب روپے بنتی ہے۔66 ملین پاﺅنڈز کے لاٹری انعام کے دوسرے حصہ دار برطانوی میاں بیوی ہیں۔ واضح رہے کہ 9 جنوری کو انعامی ٹکٹ کے اعلان کے بعد اب تک کوئی بھی شہری حقیقی ٹکٹ لے کر سامنے نہیں آیا تھا۔ اس سے قبل ایک خاتون نے دعویٰ کیا تھا کہ لاٹری کا دوسرا ٹکٹ اس کے پاس ہے لیکن وہ اسے پینٹ کی جیب میں دھو چکی ہے۔دنیا کے مہنگے ترین لاٹری ٹکٹ کا انعام جیتنے والے دوسرے فرد کا نام سامنے آ گیا ہے۔ لوٹو لاٹری ٹکٹ جاری کرنے والے ادارے کیمیلوٹ نے تصدیق کی ہے کہ بالآخر تین ہفتوں کے انتظار کے بعد اب تسلیم شدہ نمبرز سامنے آ گئے ہیں۔ لاٹری جیتنے والا یہ شخص جو میڈیا اور عوام کے سامنے آنا چاہتا تھا کا شمار اب برطانیہ کے امیر ترین شہریوں میں ہو گا کیونکہ اس لاٹری کی قیمت کوئی معمولی نہیں بلکہ 33 ملین پاﺅنڈ ہے جو پاکستانی کرنسی میں لگ بھگ 5 ارب روپے بنتی ہے۔ 66 ملین پاﺅنڈز کے لاٹری انعام کے دوسرے حصہ دار برطانوی میاں بیوی ہیں۔ واضح رہے کہ 9 جنوری کو انعامی ٹکٹ کے اعلان کے بعد اب تک کوئی بھی شہری حقیقی ٹکٹ لے کر سامنے نہیں آیا تھا۔ اس سے قبل ایک خاتون نے دعویٰ کیا تھا کہ لاٹری کا دوسرا ٹکٹ اس کے پاس ہے لیکن وہ اسے پینٹ کی جیب میں دھو چکی ہے۔
دوسرا شخص