مکہ مکرمہ میں موسلادھار  بارش موسم خوشگوار ہو گیا

Dec 29, 2024

مکہ مکرمہ (نوائے وقت رپورٹ) مکہ مکرمہ اور گردو نواح میں موسلادھار بارش سے صحرائی علاقے زیرآب آ گئے۔ مسجد الحرام میں بھی بادل جم کر برسے۔ بارش کے باعث مکہ مکرمہ کا موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہو گیا۔ عمرہ زائرین نے بارش کے دوران بھی طواف کعبہ جاری رکھا ۔

مزیدخبریں